اور یہ بھارت کے امیر ترین اور سب سے زیادہ تعلیم یافتہ طبقہ ہے۔۔ یہ لوگ بھارت ہی نہیں چھوڑ رہے بھارت کی شہریت بھی چھوڑ رہے ہیں۔ کیوں؟ بھارت میں ہندو صہیونیت کی انتہا پسندی نے بھارت کو اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے۔ اور پاکستان میں لوگ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ بھارت بہت ترقی کر رہا ہے۔