Friday, 20 January 2023

صرف شیر اور دلیر غیرت مند ہی اس درد کو محسوس کر سکتے ہیں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی سعادت کی زندگی اور جب وقت آے تو پھر شہادت کی موت عطا فرمانا۔۔ اللہ اور اس کے رسول اور پاکستان کے دشمنوں کو ہمارے ہاتھوں رسوا کروانا۔ اس پاک سرزمین کے پرچم کو ہمیشہ ہمارے وجود سے عزت اور بلندی عطا فرمانا۔

https://twitter.com/Soldier_Unarmed/status/1615394727091736577

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1616059498073886722