آپ جس مرضی سیاسی پارٹی کو اقتدار میں لے آئیں، پیچھے سے یہ سب ورلڈ اکنامک فورم کے ایجنٹ ہیں۔۔ ان کی آپس کی لڑائی صرف اقتدار کے لئے ہے۔۔۔۔ پاکستان کے لیے یہ سب ایک دوسرے سے بڑھ کر خطرناک ہیں۔۔ یا تو ہم اس نظام اور ان چہروں کو بدلیں، یا پھر یوکرین و شام بننے کے لیے تیار ہوں۔