Sunday, 22 January 2023

یہ جہنم کے کتے خوارج نہ صرف دین اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بلکہ خود پاکستانی پشتونوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔۔۔ حکیم اللہ محسود بیت اللہ محسود ملا فضل اللہ۔۔۔۔ان جہنم کے کتوں نے جتنا نقصان پشتونوں کو پہنچایا ہے، اتنا ہندو بھی نہ کر سکے۔۔ انکو خوارج کہا کریں۔۔۔۔

https://twitter.com/Janinda15/status/1617084882232000514

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1617086219917172737