یہ بات تو بالکل شروع میں ہم نے آپ کو بتا دی تھی کہ یہ دیگر بیماریوں سے مرنے والوں کو بھی کرونا کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔۔ دہشت اور خوف تو ان ظالموں نے پھیلایا معاشرے میں کہ لوگوں کو مجبور کریں زہریلے ٹیکے لگانے کے لیے۔۔۔ میں تو آپ کو تسلی دیتا رہا کہ مت ڈریں۔۔۔۔۔