Sunday, 8 January 2023

تحریک انصاف کی جانب سے شرمناک جھوٹ بولا جا رہا ہے کہ ملک میں ساری تباہی صرف پچھلے آٹھ مہینے میں آئی۔۔ آج پاکستان میں ہونے والی ہر تباہی کی بنیاد خود عمران نے اپنے دستخط سے رکھی۔ عسکری دہشت گردی ہو یا معاشی دہشت گردی، خوارج ہوں یا سٹیٹ بینک ای ایم ایف کو دینا۔۔ اب مکافات عمل ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1612121722555371521