اکستان میں سیاسی بیانیہ صرف جہالت اور تعصب پر مبنی ہے۔۔ آپس کی کتوں کی لڑائی میں کسی میں بھی یہ صلاحیت نہیں ہے کہ عالمی سطح پر اٹھنے والے خطرات پر نگاہ رکھ کر پاکستان کو اس کے لیے تیار کر سکے۔۔ پوری دنیا معاشی تباہی کے کنارے پر ہے صرف پاکستان نہیں۔ اور یہاں صرف اقتدار کی لڑائی۔