جس تباہی کا آغاز عمران کے دور میں ہوا اس کی تکمیل کے لیے ان مسخروں کو لایا گیا ہے۔۔ پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان تو ہوا ہی، خود پاک فوج اور آئی ایس آئی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔۔ جو ظلم پاکستان کے ساتھ کیا گیا نہ وہ فوج کے ادارے کی پالیسی تھی اور نہ آئی ایس آئی کی۔ سمجھو اس کو!