زہریلے ٹیکے آپکے جسم کا قدرتی مدافعتی نظام مکمل طور پر تباہ کر دیتے ہیں۔۔ پھر جسم میں دبی یا چھپی ہوی ہر بیماری سر اٹھا لیتی ہے۔۔ اگر آپ دل کے دورے سے نا بھی مرے، تو دوسری بیماریاں پکڑ لیتی ہیں۔۔ جس نے بھی دو تین ڈوز لگواے، کہتا ہے جسم اب پہلے جیسا نہیں رہا۔۔۔