Sunday, 15 January 2023

بہت سے لوگ مجھ سے سوال کرتے کہ یہ باجوہ ڈاکٹرائن ہے کیا؟ باجوہ ڈاکٹرائن نا تو کوئی حکومت پاکستان کی کوئی پالیسی ہے نہ پاک فوج کا کوئی تزویراتی نظریہ۔ یہ تین آدمیوں کی ذاتی خواہشات اور تخریبی تخیلاتی امیدوں کا ایک فرضی نام ہے۔ نا تو یہ کہیں تحریر شدہ ہے نہ اس کی کوئی دستاویز ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1614379494034268164