ورلڈ اکنامک فورم کے یہ معاشی دہشت گرد جو پوری دنیا کو اس لئے بند کرنے جا رہے ہیں کہ دھوئیں کی وجہ سے ماحول خراب ہو رہا ہے، خود سینکڑوں کی تعداد میں اپنے ذاتی ہوائی جہازوں میں وہاں پہنچے ہیں اور سب جب ان پائلٹس کے ساتھ ہیں جنہوں نے زہریلی ٹیکے نہیں لگائے۔۔ کچھ سمجھ آی؟