پاکستان کے دفتر خارجہ نے تمام میڈیا کو سندھ طاس معاہدے پر کوئی بھی پروگرام کرنے سے روک دیا ہے۔ یہاں تک کہ پاکستان ٹیلی ویژن بھی اس وقت کوئی پروگرام نہیں کر سکتا جب گھڑی چل رہی ہو اور بھارت 60 دن میں یہ معاہدہ منسوخ کر دے گا. بلاول بہت گندی گیم کر رہا ہے۔