میں بار بار بتا رہا ہوں کہ سیاسی جماعتوں کے ٹرول فوری طور پر بلاک کردیے جائیں گے۔۔ ہمیں ایسے جاہلوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے جن کو امت مسلمہ کی کوئی فکر نہ ہو۔۔ جن کو بھارتی اور اسرائیلی مظالم دوسروں کا مسئلہ لگیں۔۔ جو ہندوؤں کے مظالم کو پاک فوج کے "ظلم" سے تشبیہ دیں۔ فوری بلاک!