یہ ویکسین زدہ تحریک انصاف والے کہتے ہیں کہ ان کو میری بات پر اعتبار نہیں ہے مگر یہ عمران پر اعتبار کرتے ہیں۔۔ صرف ویکسین کی مثال لے لیں۔۔ عمران اور بل گیٹس ان کو زہر کے ٹیکے لگا رہے تھے۔ پورے پاکستان میں یہ فقیر اکیلا آپ کو بتا رہا تھا کہ ویکسین ہلاک کردے گی۔ کون درست تھا۔۔؟