راولاکوٹ تیتری نوٹ سیکٹر میں بھارتی فوجی دریاے پونچھ پر آزاد کشمیر کی حدود میں کی سو میٹر اندر آ کر کھڑے ہیں۔ انہوں نے سفید جھنڈا اٹھایا ہوا ہے۔ آگے کی تفصیلات کا انتظار ہے۔۔ آج سے پہلے کبھی بھی بھارتی فوجی اتنا اندر یہاں پر نہیں آئے تھے۔۔ لگتا ہے علاقہ دیکھنے آئے تھے۔