Tuesday, 14 February 2023

پاکستان کی سیاسی جماعتیں کبھی بھی پارلیمانی نظام کو تبدیل کرکے صدارتی نظام نہیں لائیں گی۔۔ کیا یہ چور اور ڈاکو خود اقتدار چھوڑ کر اپنا احتساب ہونے دیں گے؟ یہاں سختی کرنی پڑے گی۔۔ اگر پاکستان کی سپریم کورٹ اور فوج سختی نہیں کرے گی تو پھر دشمن کی فوج سختی کرے گی۔۔۔ وقت نہیں ہے اب۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1625443887908114432