کوئی بھی سیاسی جماعت شریعت نافذ نہیں کرنا چاہتی۔۔۔ اور اپنے مسائل کو کفر کے نظام میں حل کرنا چاہتے ہیں۔۔ نا نظام اس کی اجازت دیتا ہے نہ خود ان جماعتوں میں صلاحیت ہے۔۔۔ اگر اللہ کا حکم نافذ نہیں کرنا پھر چاہے سر کے بل لٹک جاؤ یا جہنم میں جاؤ، ہمیں کیا۔۔