Thursday, 23 February 2023

خلافت عثمانیہ کو تباہ کرنے کے لیے بھی سلطان عبدالحمید کے خلاف نوجوان ترک لڑکوں کے ذریعے بغاوت کروائی گئی جو آزادی کے نعرے لگا رہے تھے۔۔ حقیقت میں وہ دشمنوں کے ہاتھوں استعمال ہو کر اپنی ہی ریاست کو آگ لگا رہے تھے۔۔ فساد کروانے والے وہی راتھچایلڈ اور گولڈسمتھ تھے جو آج ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1628651069608787968