سوچیں اگر میدان جنگ میں ایک جنرل اپنے افسروں اور سپاہیوں سے کہے کہ جا کر دشمن کے آگے ہتھیار ڈال دو اور گرفتاری دے دو، تو اس جنرل کو آپ کیا کہیں گے؟ عمران نے ایک سیاسی بلنڈر مارا اور اپنی تمام قیادت خود ہی جیل بھجوا دی۔۔ اب رانا ثناءاللہ پرانے بدلے نکالے گا۔۔ 😅