ہر سال سول ادارے اربوں کھربوں روپیہ خرچ کرتے ہیں لیکن جب کوئی مصیبت پڑتی ہے تو صرف فوج کو بلاتے ہیں۔ کیا فوج نے سول حکومتوں کو روکا ہوتا ہے کہ اپنی صلاحیت کو مت بڑھاؤ؟۔۔ جس فوج کے بغیر تم اپنے ڈوبے ہوئے بچے نہیں نکال سکتے ہر وقت اسی فوج کو گالیاں دیتے ہو؟ تھوڑی سی شرم کر لو۔۔