بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگردوں کی جانب سے سے یہ پریس ریلیز جاری کیا گیا ہے۔۔ آج بھی پاکستان آرمی اور ایف سی کے کئی افسر اور جوان شہید ہوئے ہیں۔ مست قوم کو تو پتہ ہی نہیں چلا۔ کیا اس دہشتگردی کے پیچھے بھی وردی ہے؟ کیا یہ بھی الیکشن رکوانے کے لئے فوج نے خود کروایا ہے؟