Tuesday, 7 February 2023

ترک مسلمان اس قابل ہیں کہ پاکستانی ان پر اپنا جان مال اور وقت خرچ کریں ۔۔ کل پاکستان بڑی بڑی آزمائشوں میں آئے گا، اور آپ کو صرف ترک مسلمان اپنے ساتھ اپنا خون بہاتے نظر آئیں گے۔ آج تو مسلمان تکلیف میں ہیں۔۔ ہم نے پوری قوت کے ساتھ ان کی مدد کرنی ہے۔ ۔

https://twitter.com/PakinTurkiye/status/1622851336692703233

 

  


https://twitter.com/BTPakistan/status/1622871636956352512