یوکرین کی جنگ ہو یا ترکی کا زلزلہ۔۔۔ عراق شام لیبیا اور یمن کی تباہی ہو یا آنیوالی پاکستان بھارت جنگ۔۔۔ ساری تباہی شہری علاقوں میں آئے گی۔۔ وہاں آپ یہ نہیں کہہ سکیں گے کہ صرف فوج جا کر جنگ کرے اس کو تنخواہ ملتی ہے۔۔ جو تیار نہیں ہے مصیبت میں آئے گا۔ فوجی اور شہری برابر ہیں اب۔