یہ بات ہم نے آپ کو پہلے بھی بتائی تھی کہ بلوچستان کو ہر سال کھربوں روپیہ دیا جاتا ہے ترقیاتی کاموں کے لیے۔۔ اکبر بگٹی اور اس کھیتران جیسے ظالم کمینے اس ساری رقم کو ہڑپ کر کے کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کچھ نہیں دیا۔ پھر دشمن ملکوں سے بھی پیسہ لے کر بغاوت کرواتے ہیں۔