ایک لوگوں کی مرضی ہے اور ایک اللہ کی مرضی ہے ۔ آخر میں ہوگا تو وہی جو اللہ کی مرضی ہے۔۔ پاکستان کو اس بند گلی سے کیسے نکالنا ہے اس کا حل ہم دے رہے ہیں۔ باقی جس کا دل چاہتا ہے اپنا سر دیوار سے مارے تو شوق پورا کرتا رہے۔۔۔ اللہ اس کو صرف رسوا ہی کرے گا۔۔۔