پاکستان میں یہ جاھل اور کمینے مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ آپ کو سنتا کون ہے۔۔۔ ہمارے یوٹیوب چینل پر دیکھیں دیکھیں تو 51 فیصد بھارتی ہیں۔۔ پورے بھارت کی سکیورٹی اور میڈیا اسٹیبلشمنٹ بہت غور سے ہمارے ایک ایک لفظ کو سنتی اور اس پر تجزیہ کرتی ہے۔۔ ہماری اذان ان کو بہت تکلیف دے رہی ہے۔