Saturday, 4 March 2023

بھارت کے تمام تر شدید مظالم کے باوجود، کشمیر کے مسلمان ابھی بھی مزاحمت و شہادت کے لئے تیار ہیں۔۔ "تم کتنے شہید مارو گے ہر گھر سے شہید نکلے گا" عمران اور جنرل باجوا نے جو ظلم کشمیر کے ساتھ کیا تھا اب وقت آگیا ہے کہ اس کا کفارہ ادا کیا جائے۔۔ تحریک مزاحمت کی مکمل حمایت لازم ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1632003083105386501