Friday, 3 March 2023

اللہ نے براسٹیکس کی ٹیم پر یہ کرم فرمایا ہے کہ ہم پاکستان کے ہر کھلے اور چھپے دشمن کو بہت دور سے سونگھ کر پہچان لیتے ہیں۔ آج تک ہم نے جس کو پاکستان کا دشمن کہا وہ پاکستان کا دشمن نکلا۔ چاہے افراد ہوں یا دہشت گرد جماعتیں، اللہ نے کبھی ہمیں غلط ثابت نہیں کیا۔ عادل راجہ بھی غدار ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1631904463962210304