آپ ایک بات نوٹ کریں گے کہ پاکستان کا کوئی بھی سیاستدان اور میڈیا آپ کو بھارت کی جانب سے اٹھنے والے خطرات سے آگاہ نہیں کر رہا۔ بھارت کے اندر مسلمانوں کے قتل عام کی جو سازش ہو رہی ہے اس پر بات نہیں کرتا۔ پاکستانی سیاستدانوں نے آپ کو اندر لڑوا کے رکھا ہوا ہے۔۔ دشمن مذاق اڑا رہا ہے۔۔