واقعی ان تمام پاکستانیوں کو یہ ویڈیو خاص طور پر دیکھنی چاہیے جو ہر وقت بھارت کی تعریف اور پاکستان کی برائی کرتے رہتے ہیں۔۔ کہتے ہیں کہ بھارت معاشی طور پر خوشحال اور پاکستان غریب ملک ہے۔۔۔ یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے کسی کافر اور کمینے کو سمجھ نہیں آئے گا۔۔۔ 🇵🇰۔