پوری دنیا میں ہر سیاستدان ایک اٹل قانون پر عمل کرتا ہے۔۔۔۔ آپ کبھی بھی اپنے ملک کی قومی سلامتی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جنگ نہیں کرتے۔۔۔ اس کا نتیجہ یا آپ کی شکست میں نکلے گا یا خانہ جنگی کی صورت میں۔۔۔ پچھلے ایک سال سے عمران فوج اور فوجی قیادت کو ذلیل کر رہا ہے۔۔ اب شکوہ کیوں؟