کل عادل راجہ والی ٹویٹ میں، میں نے دو باتیں کہی تھیں۔ ایک برطانوی پولیس کی جانب سے خط اور دوسرا اس کے نیٹ ورک کے لوگوں کا پاکستان میں پکڑے جانا۔ وہ خط عادل راجہ نے خود اپنے قریبی دوستوں کے حلقے میں شئیر کیا تھا۔۔بعد میں مکر گیا۔ مگر اصل خوفناک خبریں اس کے نیٹ ورک کے بارے میں ہیں۔