Sunday, 12 March 2023

پوری بھارتی ریاست، انٹیلیجنس کے ادارے اور ان کا میڈیا بہت غور سے ایک ایک لفظ سنتا ہے جو ہم کہتے ہیں۔۔ اوپر سے وہ جتنا بھی مذاق اڑانے کی ایکٹنگ کریں، حقیقت یہ ہے کہ وہ ہماری اذان سے سخت خوفزدہ ہیں۔۔ بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو کہا تھا کہ یہ اکاؤنٹ ہماری خارجہ پالیسی خراب کر رہا ہے ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634308468789133312