"تاج نگر میں جائیں گے برقعے والی لائیں گے"... انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ پورے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام شروع کرنے سے پہلے ہندوؤں میں یہ رواج بن گیا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں مسلمان محلوں میں جاتے ہیں اور مسلمان عورتوں کو اغوا اور آبروریزی کی دھمکیاں دیتے ہیں۔۔ 🤬🤬