آج مسلمان رسوا اس لیے ہیں کہ ہم نے دنیا کا ہر قانون قبول کر لیا ہے مگر ہم شریعت کو بول نہیں کرنا چاہتے۔ مسلمانوں پر سب سے بڑا عذاب ان کے لیڈر ہیں جو ان کو گھسیٹ کر جہنم میں لے جائیں گے۔ کوئی بھی سیدی رسول اللہ کی شریعت پر نہیں چلنا چاہتا۔ آپ اپنے ساتھ کروڑوں کو ہلاک کروائیں گے۔۔۔