ہندو مشرک نجومی جو بھارتی جنتا پارٹی کے بہت نزدیک ہے اپنی خفیہ زبان میں اشارہ دے رہا ہیے کہ وہ لاہور اور پشاور پر بھی حملے کریں گے۔۔ ہزاروں کی تعداد میں بھارتی ٹینک اور جنگی گاڑیاں گلگت بلتستان کے سامنے پہنچا دیئے گئے ہیں۔۔۔ پاکستان کے خلاف ابلاغی گولہ باری شروع ہے۔