اللہ اور اس کے رسول سے عہد کرو کہ تم سکون سے نہیں بیٹھو گے جب تک مسجد اقصی کو حضرت عمر اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرح کافروں کے قبضے سے آزاد نہ کروا لو۔۔ مسجد اقصی کو آزاد کرانے کی سعادت انتہای خوش نصیب مجاھدین کے نصیب میں آئے گی۔۔ کون مسلمان ہے جو اس فوج کا حصہ نہ بننا چاہے۔