جس نے پاک سرزمین سے خیانت کی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔۔ یہ پاک سرزمین اللہ نے اس لیے بنائی تھی کہ یہاں پر شریعت کا نظام ہوگا اور غزوہ ہند لڑا جائے گا یہاں سے۔۔۔ پوری دنیا کے مسلمانوں کو متحد کرکے ایک اسلامی بلاک بنایا جائے گا جس کی قیادت پاکستان کرے گا۔۔۔۔ یہ ابھی باقی ہے۔۔۔