اس ایئر بیس کے اندر پاکستان کے جنگی طیارے اور ریڈار نصب ہیں۔۔ بھارت اور تحریک طالبان کے خوارج بہت عرصے سے اس بیس پر حملہ کرنے کی کوششیں کر رہے تھے۔۔۔ اب تحریک انصاف کے غداروں کے ذریعے اس کی دیواریں گرائی جا رہی ہیں۔۔۔ یہ احتجاج نہیں پاکستان کے خلاف جنگ ہے۔۔