بابا اشفاق احمد فرماتے تھے کہ حکومت اور اہل اقتدار سے جو مرضی اختلاف کرو مگر خبردار پاکستان کو نقصان مت پہنچانا ورنہ اللہ کی پکڑ میں آ جاؤ گے۔۔ میرا پختہ ایمان ہے کہ اب پاکستان کے سیاستدان اور خصوصی طور پر عمران اور اس کی تحریک انتشار ، اللہ کی سخت پکڑ میں آ چکے ہیں۔۔