Tuesday, 23 May 2023

پاکستانی قوم کے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ ایک نیوٹرل عبوری حکومت تین سال کے لئے آئے جو بے رحم اور سفاک احتساب کرے اور نظام کو درست کر کے دوبارہ ریاست کو مستحکم کرے۔ اب اس ملک کو سیاسی دھشتگردوں کی مرضی پر نہیں چلایا جا سکتا۔۔ یہ سب آزمائے جا چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661096417832607752