آپ اس بات بہت غور سے نوٹ کریں گے کہ پی ٹی آئی کے دہشت گردوں نے ان تمام فوجی تنصیبات پر حملے کیے جہاں پر جہنم کے کتے خوارج پہلے حملے کر چکے ہیں۔۔ کیوں کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی دونوں کو احکامات دہلی سے ملے تھے۔۔ اب ان پر دہشت گردی کے مقدمات بنے ہیں۔۔ ان کی قیادت بچانے نہیں آئے گی۔