ڈاکٹر عافیہ کی حالت پر پر دل اور جگر زخمی رہتا ہے۔۔ پاکستان کے تمام حکمران پچھلے بیس سال میں اس جرم کے گناہ گار ہیں۔۔ عمران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وایٹ ہاوس ملاقات میں بہترین موقع تھا اور تعلقات بھی اچھے تھے مگر وہ بیغیرت ہکلا کر ریہ گیا اور عافیہ پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔۔۔