Wednesday, 31 May 2023

اگر عمران خان اور تحریک انتشار کی قیادت کو فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر سزا نہیں دی گئی تو پھر نیچے ان نوجوان بچوں کو سزا دینے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔ ہم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ کوئی امیر اور طاقتور آدمی ظلم کرتا تو اس کو سزا نہیں دی جاتی تھی۔ عمران کو بھی سزا دو۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663903421794074624