Friday, 12 May 2023

قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں جہنم کے کتے خوارج ایک ایف سی کے کیمپ میں داخل ہوئے ۔۔ اس وقت بھی گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔۔۔ کیء دہشت گرد مارے جا چکے ہیں مگر ہماری جانب سے بھی شہادتیں ہوئی ہیں۔۔ اپنے پاک فوج مجاہدین کے لیے دعا کریں۔۔ تحریک انتشار والے اپنی بکواس بند رکھیں۔۔ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656956904936022017