تاریخ کو پورے پاکستان میں تحریک انصاف کی جانب سے مسلح افواج پر شدید حملے کیے گئے۔۔ ان فسادات کے تمام ثبوت موجود ہیں، اور درجنوں لوگ گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ کیا اس دہشت گردی میں ملوث تحریک انصاف کی قیادت کو سزا ملنی چاہیے یا معاف کر دیں کیونکہ وہ ایک سیاسی جماعت ہے؟