Tuesday, 2 May 2023

بھارتی حکمران اور فوجی جرنیل تو بہت کھل کر پاکستان پر حملہ کرنے اور قبضہ کرنے کی بات کر رہے ہیں اور اس ناپاک مشن میں اسرائیل پوری طرح ان کے ساتھ شامل ہے۔ اسرائیل کے لیے یہ بہترین دفاعی سرمایہ کاری ہے کہ بھارت کے ذریعہ پاکستان کو تباہ کروانے کی کوشش کرے۔ بہت خطرناک اتحاد ہے یہ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1653489544421842944