پاکستان اور عالم اسلام کے خلاف سب سے بڑی غداری اور ظلم جو عمران اور اس کی سوشل میڈیا ٹیم نے کیا ہے وہ یہ کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ قوم کے نوجوانوں کے بڑے حصے کو پاک فوج کے خلاف کردیا ہے۔۔ یہ کام مشرک اور یہودی ستر سال میں نہیں کر سکتے تھے۔۔۔ اللہ اس غداری پر دردناک عذاب دے ان کو۔ ۔