زلفقارعلی بھٹو نے عبدالولی خان کی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی لگا دی تھی غداری اور دہشت گردی کے جرائم کی وجہ سے۔۔ پاکستان میں جمہوری حکومتوں کی طرف سے سیاسی جماعتوں پر مکمل پابندی لگنے کی مثالیں موجود ہیں۔۔ خود عمران نے تحریک لبیک پر پابندی لگائی تھی۔ اب مکافات عمل ہے۔