Wednesday, 17 May 2023

فوج دنیا کے کس کونے سے سیاستدان ڈھونڈ کے لائے جو پاکستان سے وفادار بھی ہوں اور قابل بھی؟ ملک کے اندر تو یہی کچرا ہے۔۔ پوری پاکستانی قوم انہی کو ووٹ دیتی ہے، پھر جب یہ جاہل تباہی مچا دیتے ہیں اور فوج دخل دیتی ہے تو پھر فوج کو گالیاں۔۔ اب وقت آگیا ہے کہ نظام بدل دیا جائے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658956341619355648